Aqeel Karim Dhedhi Chairman AKD Group اسٹاک مارکیٹ

Aqeel Karim Dhedhi

Chairman AKD Group

اسٹاک مارکیٹ


اسٹاک مارکیٹ  میں کس طرح شامل ہوئے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عقیل کریم ڈھیڈی نے یوں جواب دیا کہ میں نے اپنی زندگی کا پہلا بزنس ساتویں کلاس میں شروع کیا تھا  جو کاٹن ایکسچینج کا تھا تاہم اس میں کافی نقصان اٹھایا (اس بات کی گواہی آج بھی جوڑیا بازار کے پرانے تاجر اس طرح سے دیتے ہیں

اسٹاک ماکیٹ کے بڑے تاجروں کے درمیاں اسٹاک مارکیٹ کے کنگ عقیل کریم ڈھیڈی





 کہ ہم نے عقیل بھائی کو بہت ہی کم عمری میں اس کاروباری لائین میں دیکھا ہے)  عقیل بھائی نے بتایا کہ اس کے بعد وہ اسٹاک مارکیٹ میں آئے جہاں پہلے نقصان اٹھایا اس کے بعد انہوں نے اسٹاک مارکیٹ کو سمجھنے کے بعد پھر اسٹاک مارکیٹ کے کاروبار کو سمجھ لیا یہ زمانہ تھا 1976 کا جب پاکستان میں اسٹاک  کا کاروبار اس پیمانے پر نہیں تھا جس پر آج ہے عقیل کریم ڈھیڈی بتاتے ہیں کہ اس زمانے میں  اسٹاک کا کاروبار  بڑے پیمانے پر نہیں تھاچھوٹی سی مارکیٹ تھی چند لوگ اس سے وابستہ تھے عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ اگر اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار بڑھا تو اس کی  اہم وجہ حبیب بانڈ تھا اس کی وجہ سے ایک طرح سے اسٹاک کے کاروبار میں تیزی آگئی جس کے بعد 1984 میں اسٹاک کے کاروبار میں مزید تیزی آئی
عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی اسٹاک ایکسچینج کا شمار دنیا کی بہترین پر فارمنگ مارکیٹس میں ہوتا ہے  

اے کے ڈی  سیکیورٹیز کا ایڈریس

www.akdsecurities.net
اے کے ڈی گروپ کے بارے میں  مزید جاننے کے لیئے دیکھیے۔